• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس ، کورونا وائرس کے150 نئے کیسز سامنے آگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے 150نئے کیسز سامنے آگئے اور اب تک اس وائرس سے متاثرہ پولیس افسران و جوانوں کی تعداد 2 ہزار360ہو گئی ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے اعلامیے کے مطابق سندھ پولیس میں گزشتہ 2 روز کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اب تک 2 ہزار 360 کے قریب افسران اور جوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

تازہ ترین