کراچی(اسٹاف رپورٹر) خالد بن ولید روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار ہو گئےواقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسمیں پیچھے سے آنے والی گاڑی کو ایک اور گاڑی میں بیٹھے ملزمان کی جانب سے روکتے دیکھا جاسکتا ہے،فوٹیج میں 3 ملزمان کو آگے والی گاڑی سے اترتے دیکھا جاسکتا ہے۔