• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں سویڈن کے سفارت خانہ کے باہر طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ) اسلام آباد میں سویڈن کے سفارت خانہ کے باہر پاکستانی طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا،سویڈن کے سفارت خانہ کے باہراحتجاج کرنے والے طلبہ کا سویڈن کی مختلف جامعات میں داخلہ ہوا ہے اور انہوں نے بھاری فیسز بھی ادا کی ہوئی ہیں ۔
تازہ ترین