• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر سٹی پر عائد دو سال کی پابندی ختم

لوزان (جنگ نیوز) کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے مانچسٹر سٹی پر عائد 2 سالہ پابندی ختم اور یوئیفا کا تین کروڑ یورو کا جرمانہ کم کرکے ایک کروڑ یورو کردیا ہے۔ فیصلے کے بعد مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ کا اگلا سیزن کھیل سکے گی۔

تازہ ترین