• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سونے کی قیمت میں فی تولہ 400 روپے کا اضافہ جبکہ چاندی بھی 40روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت14 ڈالرکے اضافے سے 1808ڈالر فی اونس ہو گئی ۔

تازہ ترین