• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داعش کی مالی معاونت پر 6شخصیات اور ادارے بلیک لسٹ

ریاض(شاہدنعیم)سعودی عرب نے دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں ترکی اور شام میں 6بینکنگ کمپنیوں اور شخصیات کو بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ریاستی سلامتی کے ادارے نے دہشتگردی کی فنڈنگ کے انسداد کے لیے چھ ملکوں کے تعاون سے ترکی اور شام میں 3 بینکنگ کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ۔

تازہ ترین