کراچی(نیوز ڈیسک) امریکا میں کورونا کے بعد ’’سیاہ موت‘‘ بلیک ڈیتھ نامی وبااب تک ادھیڑ عمر کے 10 کروڑ افراد کی زندگی لے چکا ہے ، سائنسدانوں نے اب اس کی تصدیق ایک گلہری میںکی ہے، تاہم امریکا میں سیاہ موت نامی وبا کے خطرے منڈلا رہے ہیں، سائنسدانوں نے تحقیق میں بتایا ہے کہ یہ بیماری عام طور پر زیر زمین رہنے والے جانوروں کی وجہ سے ہوتی ہے۔