• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول وفاقی ملازمین کی تعداد 6 لاکھ 23 ہزار 215، پنشنرز 3 لاکھ 61 ہزار سے زائد

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) سو یلین وفاقی ملازمین کی کل تعداد 6لاکھ23 ہزار 215ہے۔ سو یلین پنشنرز کی کل تعداد 3 لاکھ 61ہزار200 ہے۔مسلح افواج کے ان سروس ملازمین کی کل تعداد7 لاکھ 46 ہزار 419 ہے۔ مسلح افواج کے پنشنرز کی کل تعداد18 لاکھ 16 ہزار 439 ہے۔ یہ بات ایک سر کاری رپورٹ میں بتائی گئی ۔

تازہ ترین