• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی سرکاری ٹی وی کو ملازمین کی برطرفی، جبری ریٹائرمنٹ سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے چیئرمین اور ایم ڈی سرکاری ٹی وی کی تعیناتی کے خلاف کیس میں ایم ڈی کو ملازمین کی برطرفی اور جبری ریٹائرمنٹ سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی ہے۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے ایم ڈی سرکاری ٹی وی ویگر افسران کے خلاف درخواستوں پر 21 جولائی کو دلائل طلب کر لئے ہیں۔

تازہ ترین