• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد، راولپنڈی (خصوصی نا مہ نگار، سٹاف رپورٹر) 42 سماج دشمن پکڑے گئے۔وفا قی پولیس نے کار،مو ٹر سائیکل چوری ، منشیا ت وفروشی و دیگر جر ائم میں ملوث17ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ کار ، چار مسروقہ مو ٹر سائیکل ، جعلی کرنسی، چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔راولپنڈی پولیس نے2 ملزموں سے دوکلو چرس اور80بوتل شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے مختلف واقعات میں3اشتہاریوں سمیت12ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمدکر لیا۔ پولیس نے 9ملزموں سے چرس،30لٹر شراب ،225 پتنگیں بھی برآمد کر لیں۔ پیرودھائی پولیس نےڈکیتی اورراہ زنی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزموں کوگرفتار کرلیا۔
تازہ ترین