• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ پور بکرمنڈی میں جانوروں کاداخلہ بند،ٹریفک جام

چوہنگ (نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے رات گئے شاہ پور بکر منڈی میں قربانی کے جانوروں کا داخلہ بند کر دیا جس کے بعد بیوپاریوں نے گاڑیاں اور جانور ملتان روڈ پر ہی کھڑے کر دیئے جس کی وجہ سے ملتان روڈ اور لنک روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہو گئی اور شہریوں کو سارا دن زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تازہ ترین