• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(شوبز رپورٹر) تھیڑ کھولنے کی اجازت نہ دینےپر فنکاروںنے احتجاج کیا اور حکومت کیخلاف نعرے لگائےفنکاروں نے گلے میں روٹیاں پہن کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کے ساتھ عید الضحی کے موقع پر تھیٹر کھول دیئے جائیں ورنہ بھوک ہڑتال پر مجبور ہوجائیں گے۔ اس مو قع پر پریس کانفرنس میں قیصر ثنا اللہ،نسیم وکی،طاہر انجم،شاہد خان،ڈاکٹر اجمل سمیت دیگر نے کہا کہ امداد کا اعلان تو کیا گیا لیکن ایک پیسہ نہیں ملا۔
تازہ ترین