• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرشہلا کاکڑ مرحومہ کو قومی ایوارڈ سے نوازاجائے‘ عطاء اللہ لانگو

کوئٹہ(پ ر) سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطاء اللہ لانگو ایڈووکیٹ نے ڈاکٹرشہلا سمیع کاکڑ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت مرحومہ کی خدمات کے پیش نظر انہیں قومی ایوارڈ سے نوازے جس دلیری کے ساتھ ڈاکٹرشہلا کاکڑ نے سانحہ آٹھ اگست پر زخمی وکلاء کاعلاج کیا اس کی مثال نہیں ملتی وکلاء یہ خدمات کبھی نہیں بھول سکتے جب ڈاکٹر شہلا نے زخمی وکلاء کاخون بند کرنے کیلئے کپڑے استعمال کیے ۔
تازہ ترین