• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجروں کو بلاسود قرضے فراہم کئے جائیں ‘ ظفر خٹک

پشاور(نیوز ڈیسک)تاجران پشاور سٹی کے صدر ظفر خٹک ‘ وائس چیئرمین شاہ محمد جنرل سیکرٹری شہزاد گل ‘ چیئرمین ظریف گل اور تاجر رہنما فرید خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کہ لاک ڈائون کے باعث کاروبار تباہ ہوگئے اور تاجر فاقوں پر مجبور ہیں۔ لا ک ڈائون کے باعث اب بھی کاروباری سرگرمیاں پوری طرح نہیں کھلیںلہٰذا حکومت سے مطالبہ ہے کہ تاجروں کو بلا سو د 20لاکھ روپے قرضے دئیے جائیں تاکہ بچوں کو پیٹ پال سکیں اور کاروبار جاری رکھ سکیں۔
تازہ ترین