• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: انڈیکس 37 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 37 ہزار اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس آج 322 پوائنٹس اضافے سے 37001 پر بند ہوا ہے۔

جمعرات کو کاروباری دن کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 350 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

یہ بھی پڑھیے:

حصص بازار میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 16 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے اضافے سے 7005 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین