• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 650 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 257  روپے اضافے سے 94 ہزار 700 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1806 ڈالر پر برقرار ہے۔

تازہ ترین