• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوہے کے 3 ہزار ٹکڑوں سے بلی کا دیو قامت مجسمہ بنا ڈالا

مصر میں دو آرٹسٹوں نے لوہے کے اسکریپ کے 3 ہزار ٹکڑوں سے 6 میٹر بلند دیوقامت بلی کا مجسمہ بنا دیا۔

دارلحکومت قاہرہ کے رہائشی فنکاروں نے اسکریپ سے دیوقامت بلی کا مجسمہ بنانے میں حصہ لیا، انہوں نے اپنے فن سے فالتو چیزوں سے سیکڑوں دیگر آرئشی اشیا بھی تیار کیں۔

حکومت نے آرٹسٹ کی کوششوں کو سراہا، لوگوں نے بھی خوب پسند کیا، بلی کے بعد اب فنکار قلوپطرہ کا بھی 5 میٹر بلند مجسمہ بنانے کاارادہ رکھتے ہیں۔

تازہ ترین