• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار پر سفاری کے دوران عظیم الجثہ گینڈے کا گھاس خوری کا منظر


گینڈا ایک بہت قوی الجثہ اور طاقتور جانور ہے اور اسے قریب سے  دیکھنا تو انتہائی متاثر کن ہوتا ہے۔

اور پھر گینڈا تو بالکل کسی آرمرڈ ٹینک کی مانند ہوتا ہے ان کی موٹی جلد اور بہت بڑا جسم ہی انکا سب بڑا محافظ ہے کیونکہ اسے نقصان پہچانا یا پھر اسے پھاڑنا کسی بھی وحشی یا شکاری جانور کے لیے ناممکن ہے۔

اسکے منہ کے اوپر موجود اسکا سینگ انتہائی مضبوط اور خطرناک ہتھیار کی مانند ہوتا ہے جس کی وجہ سے کسی دوسرے جانور کو اس پر حملے کی جرات نہیں ہوتی۔