• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹائیفائیڈ سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری جاری

ٹائیفائیڈ سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزی جاری


قومی ادارہ صحت نے ٹائیفائیڈ سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق 2016 ءسے ملک میں مزاحتمی ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے ہیں، اس سلسلے میں تمام صوبائی محکمہ صحت کو مزاحتمی ٹائیفائیڈ کے خلاف بروقت تیاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

این آئی ایچ نے عوام الناس کو صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے ، کھانے سے قبل سبزی اور پھل کو اچھی طرح دھونے ، پانی ابال کر استعمال کرنے کی درخواست کی ہے۔

این آئی ایچ نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ بازار میں کھلے عام فروخت ہونے والے غیر معیاری مشروبات اور کھانے کی اشیاء استعمال نہ کی جائے۔

تازہ ترین