• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش پریمیئر، لیورپول نے 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی


فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف پانچ تین کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی۔

اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گولز پر گول کیے۔

پانچ تین کی جیت پر میچ ختم ہوا، ٹرافی ملنے کی تقریب میں کھلاڑیوں نے خوب ہلا گلا کیا ۔

تیس سال بعد انگلش پریمیئر لیگ ٹرافی اٹھانے کا خواب پورا ہوا تو کھلاڑی اور آفیشلز خوشی سے نہال ہو گئے۔