• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ ایک شخص سرکاری اسکول میں ٹیچر ہے۔وہ خود ڈیوٹی پر نہیں جاتا بلکہ اپنی جگہ کسی اور کو بھیج دیتا ہے۔جسے بھیجتا ہے، اس سے اسکول کا ہیڈ ماسٹر واقف ہے اور وہ شخص قابل اور محنتی ہے تو کیا اس صورت میں اصل ملازم کے لیے تنخواہ حلال ہے؟

جواب:۔اصل ملازم کا فعل ناجائز ہے اور تنخواہ بھی اس کے لیے حرام ہے۔ہیڈ ماسٹر کے علم میں معاملے کا ہونا اور اس شخص کا محنتی اور قابل ہونا، اس معاملے کو جائز نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین