• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مضبوط آئی ٹی انفراسٹرکچر سے متعلق پاکستان بہتر ہے

مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا ہےکہ ماہرین، مضبوط آئی ٹی انفراسٹرکچر اور مارکیٹ کی بڑھتی ضروریات سے متعلق پاکستان بہتر ہے۔

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا کہ پاکستان سافٹ وئیر ایسوسی ایشن کے ساتھ ملاقات ہوئی، جس میں آئی ٹی برآمدات بڑھانے اور عالمی مسابقت بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔


اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ وزارت تجارت اورسافٹ وئیرایسوسی ایشن آئی ٹی برآمدات بڑھانے کے لیے اصلاحات پرکام کریں گے۔ 

تازہ ترین