• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے 66پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی)امیگریشن گیٹ تفتان سے جمعہ کو ایران سے 66 پاکستانی واپس آئے جن میں 37 کاتعلق پنجاب ،13 خیبر پختون خواہ، 10 سندھ ،3 بلوچستان اور 3 کاگلگت بلتستان سے ہے ۔
تازہ ترین