• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینگروز نے آسٹریلیا میں فٹبال گراؤنڈ پر قبضہ کرلیا


آسٹریلیا میں کینگروز ایک فٹبال گراونڈ میں داخل ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے کھلاڑیوں کو باہر کر کے اس پر قبضہ کر لیا۔

یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر میر مبولا میں پیش آیا جب فٹبال میچ کے دوران کئی کینگروز میدان میں داخل ہوگئے اور کھلاڑیوں کو باہر کرکے خود گراؤنڈ پرقبضہ کرلیا،وہاں میچ دیکھنے کیلئے موجود ایک تماشائی نے ویڈیو بنالی۔

تازہ ترین