• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر پر رکھے تربوز 60 سیکنڈ میں کاٹنے کا عالمی ریکارڈ


ملائشین شہری نے ایک مرتبہ پھر دوست کے سر رکھے 50 تربوز ساٹھ سیکنڈ میں کاٹ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ملائشیا سے تعلق رکھنے والی شہری نے ایک مرتبہ پھر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کراکے دنیا کو حیران کردیا۔

عشریتا فرمان نامی شہری اس سے قبل 600 عالمی ریکارڈ حاصل کرچکا ہے۔

مذکورہ شہری نے حالیہ ریکارڈ 50 تربوز ایک منٹ میں خنجر سے کاٹنے کا ریکارڈ بنایا ہے جو انہوں نے اپنے دوست کے سر پر رکھ کر کاٹے ہیں۔