• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں فیکٹریوں نے 380 گرام ڈبل روٹی کی قیمت 5 روپے بڑھا دی ہے۔

صنعتی بیکرز کی جانب سے فراہم کی گئی پرائس لسٹ کے مطابق بجلی گیس چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ڈبل روٹی سمیت دیگر بیکرز اشیاء کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

ریٹ لسٹ کے مطابق 380 گرام ڈبل روٹی کی قیمت 55 روپے سے بڑھا کر 60 روپے کی جارہی ہے۔

کمشنر کراچی لسٹ میں 500 گرام ڈبل روٹی کی قیمت 50 روپے مقررہے۔

ا س تناسب سے صنعتی بیکرز 500 گرام ڈبل روٹی کی قیمت 79 روپے وصول کریں گے۔

تازہ ترین