• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بڑے تو اسکیٹ بورڈ پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہی ہیں لیکن یہاں تو بجے بھی اسکیٹ بورڈ کے شوقین نکلے۔

ویڈیو میں نظر آنے والا یہ چھوٹا سا بچہ کس قدر پرعزم ہے اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس نے اسکیٹ بورڈ پر سواری کی کوشش کی اور پہلی کوشش میں یہ ناکام ہوا اور گرپڑا۔

تاہم نے اپنی کوشش ترک نہ کی اور دوبارہ سواری کی کوشش کی اور پھر اس پر اپنے دونوں ٹانگوں کے ساتھ سواری کی اور کئی چکر بھی لگائے۔

تازہ ترین