• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان میں فائرنگ ، 60 افراد ہلاک، فوج تعینات

خرطوم، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) سوڈان کے مغربی علاقے دارفر میں فائرنگ کے نتیجے میں 60افراد ہلاک ہوگئے،اقوام متحدہ کے حکام نے قتل عام کی تصدیق کی ہے ، علاقے میں مزید فوج تعینات کردی گئی ،مرنے والوں کی نماز جنازہ ادا کری گئی ہے جن میں 9خواتین بھی شامل ہیں، سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی امداد سے متعلق امور کے ادارے کے مطابق حملہ آوروں نے مقامی مسالیت برادری کو نشانہ بنایا اور بڑے پیمانے پر لوٹ مار کرنے کے بعد گھروں کو آگ لگا دی۔

تازہ ترین