• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا حزب اللہ پر دراندازی کی کوشش کا الزام

تل ابیب (جنگ نیوز )اسرائیل نے حزب اللہ پر دراندازی کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے،اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آگ سے کھیل رہی ہے۔

تازہ ترین