• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وممبر صوبا ئی اسمبلی کنو ر نو ید جمیل نے اپنے حلقہ انتخا ب لیا قت آبا د کی مختلف یو نین کو نسلز کی گلی محلوں کا دورہ کیا ۔نکا سی آب اور سیو ریج لا ئن کی صفا ئی کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کہا کہ مو ن سون کی بارشوں کے دوران کو شش اس با ت کی ہو نی چاہیے کہ عوام کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف پہنچایا جا ئے نکاسی آب کے نظام کو تیز ی سے بہتر بنا یا جا ئے اور قر بانی کے دوران عوام میں یہ شعور پید ا کیا جائے کہ کورونا سے بچاؤ کی ایس او پیز پر سختی کے ساتھ عمل درآمد کر ایا جائے اس مو قع پر رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری ضلع وسطی کے چیئر مین ریحان ہا شمی یو نین کونسلزکے ذمہ داران ودیگر بھی موجو د تھے۔

تازہ ترین