• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی نے بڑی عید کے بعد احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی ہے۔ 9اگست سہ پہر 4بجے سندھ حکومت کی کراچی دشمنی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے کراچی دشمنی بند کروکے عنوان سے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔

تازہ ترین