• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتعال انگیز ٹوئٹ پر اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے نے ہندوؤں سے معافی مانگ لی

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے سب سے بڑے بیٹے یائر نے ہندوؤں سے معافی مانگ لی۔ ان کی جانب سے کئے گئے ٹویٹس میں سے ’شدید اشتعال انگیز‘ ایک ٹوئٹ ملنے پر بعض ہندوؤں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین