• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6:15 بجے

صالح مسجد جہانگیر پارک صدر کراچی، امامت مولانا فصیح الرحمٰن، بدر مسجد پیر مارکیٹ نزد لائٹ ہائوس، زینب مسجد جمشید روڈ نمبر 2، آرائیں مسجد جمشید روڈ نمبر 3، جامع میمن مسجد حیدرآباد کالونی نزد جمشید روڈ نمبر 3، انیس فاطمہ مسجد حیدرآباد کالونی نزد جمشید روڈ نمبر 3، ابو القاسم مسجد جمشید روڈ نمبر 3، جامع مسجد مسلم ٹائون(سبز گنبد والی) نارتھ کراچی ، مدینہ مسجد بلاک سی آدم جی نگر کراچی، مکہ مسجد آدم جی نگر بلاک اے امامت مولانا مفتی منصف غنی، جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ،امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،جامع مسجد کنز الایمان گرو مندر،امامت مولانا حنیف عطار ی ،میمن مسجد بولٹن مارکیٹ امامت مولانا اکرام المصطفیٰ۔

6:30 بجے

جامع مسجد نیا ناظم آباد، کے جی اے گرائونڈ (طائی کراٹے سینٹر) ایم اے جناح روڈ نزد پرانی نمائش، جامع مسجد رضوان ٹرسٹ بلاک 14 فیڈرل بی ایریا۔

6:45 بجے

جامع مسجد گول مار کیٹ امامت و خطابت،مفتی محمود الحسن اعظمی ،جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال ،مولانا شوکت سیالوی،رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر 6 ،جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ،مولانا سعید قاسمی جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ لیا ری مولانا جنید ہاشمی۔

7:00 بجے

جامع مسجدبیت المکرم ،گلشن اقبال ،قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیر ،مولانا عبد الوہاب قادری، جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک 13-D گلشن،امامت علامہ کامران قادری،جامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر 3مولانا خالد ماتریدی، صابری مسجد رنچھوڑ لائن عالم نقشبندی عید گاہ گرائونڈ نزد محمد بن قاسم اسکول ٹی پی ٹو محمود آبادمولانا عبد الحمید معارفی، جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،کچھی میمن مسجد صدر ۔

7:15 بجے

اویس قرنی مسجد منوڑہ عباس رضا الباروی، رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری مولانا عمیر ترابی۔

7:30 بجے

نیشنل اسٹیڈیم امامت و خطابت حافظ احمد اویس تھانوی،عید گاہ کشمیر روڈ نزد پی ایس او پیٹرول پمپ چائنا گراونڈ پی ای ایس ایچ سوسائٹی کراچی امامت قاری محمد ضیاء الحق7-45مرکزی عید گاہ جامع مسجد قباء سیکٹر E-11 امامت مفتی حافظ محمد عدنان، اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر 2 ،جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ امامت مولانا غلام مصطفی قادری،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی مفتی بلال قادری،جامع مسجد نور محمدی صادق آباد اورنگی،مولانا مہتاب عالم،جا مع مسجد جیلانی سیکٹر 5B-3 نارتھ کراچی7:45جامع مسجدنور مصطفی ٰسیکٹر4-B سرجانی ٹائون امامت مولانافخر الحسن شاہ،جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی امام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر 4 سید راشد علی قادری۔

8:00 بجے

نشتر پارک امامت مولانا تنویر الحق تھانوی، جامع مسجد فاروق اعظم بلاک ST-4 بلاک K نارتھ ناظم آباد کراچی امامت مولانا محمد آصف قاسمی، عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا امامت حافظ ارشاد قادری،عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گرائونڈ کورنگی نمبر 2 امامت مولانا جمیل امینی جامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹا ئون امامت مولاناعاشق سعیدی پیپلز گرائونڈ لیا ری امامت عامر سعیدی مہروی،جامع مسجدبسم اللہ کورنگی نمبر 6،علامہ شاہ مظہر الحق ،جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی۔

9:00 بجے

9:00جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت علامہ کوکب نورانی۔

برائے فقہ جعفریہ

6:30 بجے

مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4،

7:00 بجے

محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی، اے بی سینیا و لائز ایریا مسجد پنجتنی، مسجد کاظمیہ، حسینی مسجد، محفل مرتضیٰ (پی ای سی ایچ ایس )، جامع مسجد نجف کارساز، مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن، مسجد و امام بار گاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا امیر حمزہ، بارگاہ حسینی بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس کراچی امامت مولانا روح اللہ، مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نارتھ کراچی، امامت مولانا رضوان علوی

7:15 بجے

بارگاہ حسینی پی ا ی سی ایچ ایس ۔

7:30 بجے

مسجد پنجتنی 5، مسجد ولی عصر 5، ارگاہ شیر یزدان رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی۔مسجد و امام بارگاہ ناصران،مسجد جعفریہ ملیر کینٹ، مسجد و امام بار گاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا آغا سلیمی

8:00 بجے

پاک محرم ہال جماعت، اے بی سینیا و لائز ایریا مسجد پنجتنی، مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ، امامیہ مسجد، محفل مرتضی (پی ای سی ایچ ایس )، جامع مسجد نجف کارساز، جامع مسجد نورایمان ناظم آباد، مسجد باب العلم ناظم آباد، مسجد آل عباءگلبرگ، مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20،مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی ،گلشن اقبال کراچی، مسجد صاحب العصر جوہر موڑ، مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک ۔14، مسجد شریکتہ الحسین ، جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاؤن، صفورا /نیو رضویہ سو سائٹی/ معمار۔مسجد امام رضا نیو رضویہ سو سائٹی، مسجد یاسین صفورہ چورنگی، مسجد محبان مصطفی،نیو کراچی ۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ 5-D نیوکراچی ،مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری، جامع مسجد علایت علی شاہ، مسجدبزم فاطمہ، مسجد جعفریہ ملیر کینٹ، مسجد و امام بارگاہ آل محمدؐ سیکٹر 5-C/3، نارتھ کراچی امامت مولانا ایوب رضا ۔

8:30 بجے

خوجہ جامع مسجد کھارادر، مسجد ارم محمود آباد نمبر4، مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی، مسجد کاظمین گولیمار، جعفریہ امام بارگاہ گولیمار،مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ،ناظم آباد نمبر2، جامع مسجد ابو تراب عزیز آباد، ایف سی ایریا ،حسینی مسجد و امام بارگاہ ، مسجد پہلوان گوٹھ ائیر پورٹ، مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن، مسجد و امام بارگاہ جعفریہ، مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی، مسجد محمدیہ سیکٹر 11اورنگی ٹاؤن، مسجد و امام بارگاہ حسینی، امامیہ مسجد،مسجد امام بارگاہ حسینی مشن۔

برائے اہلحدیث

6:00 بجے

سراج الدولہ عثمانیہ پارک شہیدملت روڈ بہادرآباد ،مولاناحافظ عبدالحنان سامرودی ، ٹیولپس بینکوٹ مین شاہرہ فیصل عوامی مرکز ،مولانا حافظ ذکریا۔

6:30 بجے

جامعہ ستاریہ الاسلامیہ جامع مسجد امام ابن تیمیہ گلشن اقبال مولاناپروفیسرحافظ محمدسلفی ،دی مونٹ لاننزد پیراگون اسکول بلاک 6 PECHS مولانامفتی صہیب شاہد جامع مسجد دارالسلا م بفرزون 16/A مولانامحمداحمدنجیب جامع مسجد قباء اتحاد ٹاون مولانافضل جلال جامع مسجدابوبکرصدیق مولاناعبدالوکیل ثاقب وینس پمپ نزد انڈس اسپتال کورنگی کراسنگ مولاناطاہر اشرف بندہانی جامع مسجد مرکزاسلامیہ 5/Eنیوکراچی مولاناعمیر ثاقب ۔

7:00 بجے

گلستان انیس شھید ملت روڈ مولانامفتی منور ذکی جامع مسجدتوحید نیوکراچی 5.D مولانامفتی عبدالوکیل ناصرجامع مسجدمحمدی اہلحدیث اونگی ٹاونZ.M.Cگراونڈ 11.Eمولاناابرہیم جوناگڑھی۔

7:30 بجے

کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاندبی بی روڈنزداردوکالج فائربریگیڈاسٹیشن مولاناعبدالرحمٰن سلفی جامع مسجد بیت السلا م مو لانا حافظ محمدحارث سعید تعلیم السلامی و دارالفنون پیرکالونی سوکوٹر کورنگی مولانا یوسف نعیم جامع مسجد طاہربن یوسف محدمدصدیق خاضتخیلی گوٹھ بن قاسم مولانا وحیداللہ سلفیگراونڈ ZMC جامع مسجد رحمانیہ نارتھ کراچی 5C4 مولانابلال ضیاجامع مسجدمحمدی اہلحدیث گبول ٹاون نیوکراچی مولاناصدیق اکبر جامع مسجد محمدی اہلحدیث سکیٹر9.Eبلدیہ ٹاون مولاناحبیب اللہ جامع مسجد سیدہ گلشن معما ر مولاناطفیل عاطف، جامع مسجد اہلحدیث جامعہ خدیجتہ الکبرا للبنات گرین ٹاون ۔

تازہ ترین