• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضابطہ کی خلاف ورزی، ایف بی آر کے 25 افسران، 17ملازمین معطل

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ضابطہ کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیئر یونٹ اسلام آباد فہد فیضان خان سمیت 25افسران اور 17ملازمین کو معطل کردیا،پاکستان کسٹمز کےگریڈ 16کے 24افسران اور 17اسٹاف ملازمین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین ماہ کے لئے معطل کرنے کے احکامات جاری کئےگئے ہیں۔

تازہ ترین