• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئرسیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سیدضیاء عباس نے کہاہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر ملک بھر میں نماز عید کے لیے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائیں بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے اس لیے ہمیں چوکنارہناپڑے گا انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر حکومتی ایس اوپیزپر مکمل عمل کریں۔

تازہ ترین