• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اتوار تک سرکاری گندم کوٹہ جاری نہیں کریگی

اسلام آباد (حنیف خالد) حکومت آج سے اتوار تک سرکاری گندم کوٹہ جاری نہیں کریگی۔ اس فیصلے سے پورے ملک میں آٹے کی فراہمی بری طرح متاثر ہو گی۔خیبر پختونخوا میں ایک دن میں پچاسی کلو آٹے کی بوری پانچ سو روپے مہنگی کر دی گئی پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین عبدالرئوف مختار اور سابق چیئرمین افتخار مٹو نے اپنے وفد کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی عمر حمید سے اہم ملاقات کر کے اپنی معروضات پیش کی ہیں۔

تازہ ترین