• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری کالجز میں بھرتی کیلئے پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ ارسال

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 2 ہزار 451 اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے سیکرٹری پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، مراسلے کے مطابق گریڈ 17 کی اسامیوں پر بھرتی کیلئے 1016 میل جبکہ 1435 فی میل آسامیاں مختص کی گئیں ہیں، سرکاری کالجز میں آسامیوں پر بھرتیوں کی باقاعدہ منظوری کے بعد فیصلہ لیا گیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پبلک سروس کمیشن کو امتحانات کے انعقاد سمیت دیگر انتظامات مکمل کرنے کی درخواست کی ہے۔
تازہ ترین