• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیٹھی ٹائون میں بجلی کا ٹرانسفارمرخراب ،لوگوں کا مشکلات

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورکے علاقہ حاجی کیمپ سیٹھی ٹاون نمبر2 گلی نمبر 2 عثمان مسجدمیں گزشتہ 3دن سے ٹرانسفرمر خراب جس سے علاقہ کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا بجلی نہ ہونے سے گھروں میں پانی نا پیدجبکہ بجلی خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ میں اندھیرے کا راج پانی نہ ہونے کی وجہ سے پینے کا پانی کپڑے دھونے میں مشکلات کا سامنا بار بار کمپلین کرنے کے باوجود ٹرانسفرمر کا مسئلہ حل نہی ہو رہا جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔
تازہ ترین