• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے افرا نے جمعہ کوعیدالاضحی منائی اورسنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع طاہری مسجد صدر میں ہو ااس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

تازہ ترین