• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی پولیس نے 4 اگست کو یوم شہداء پولیس منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ماتحت افسران کو احکامات جاری کردیے، انہوں نے اضلاع کے اعلیٰ افسران کو شہداء کے خاندانوں سے ملنے کی ہدایت کی ہے ۔

تازہ ترین