• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحی کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہیں ، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کاشف گلزار نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہیں جبکہ عوامی آگاہی، اجتماعی قربانی کے لئے مقامات کی لسٹ، زون وائز شکایتی مراکز کے نمبرز و دیگر تفصیلات SSWMBکی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر موجود ہیں ایم ڈی نے تمام متعلقہ افسران اور کنٹریکٹرز کومنعقدہ اجلاس میں ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹرنچزکی کھدائی، کلیکشن پوائنٹس اور کیمپس میں تمام انتظامات رات تک مکمل کر لئے جائیں ۔
تازہ ترین