• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( نیو زرپورٹر) ی ڈی اے نے کشمیر ہائی وے کے ساتھ سیکٹر G-12میں سرکاری اراضی پر بنائی جانیوالی مارکی کو آپریشن کر کے مسمار کر دیا۔ بری امام، سیکٹر جی سیون، سیکٹر جی ایٹ اور مارگلہ ٹاؤن کے علاقوں میں بھی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا۔
تازہ ترین