• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں سکیور ٹی انتظامات7304اہلکار فرائض سر انجام دینگے

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 7304پولیس افسران اور اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے عیدالا ضحی کے موقع پر نماز عید، پارکس، انسداد ون ویلنگ اور لاک ڈاؤن مری کے لیے سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین