• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی تھانہ آر اے بازار کے علاقہ مال روڈ پر 2 موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ارشد زمان عرف ارشد لنگڑا زخمی ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ارشد لنگڑا 50سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ کریمنل ہے۔ مدعی کے بیان کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
تازہ ترین