• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفاف احتساب سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ، گورنر پنجاب

لاہور( نمائندہ خصوصی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بلاتفر یق اور شفاف احتساب سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گےʼملکی مفا د میں ہونیوالی قانون سازی میں اپوزیشن کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیےʼ عوام سے اپیل کرتے ہیں وہ کورونا سے بچائو کیلئے عید پر کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔ وہ گور نر ہائوس میں چیئر مین ہلال احمرپاکستان ابرا ر الحق سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے ۔
تازہ ترین