• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید تعطیلات ، بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے اور مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوجانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کے پہلے روز ریجن بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا سلسلہ جاری رہا۔ جنوبی پنجاب میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے اور مانیٹرنگ کے لئے چیف انجینئرزمیپکو ہیڈ کوارٹر میں قائم کنٹرول روم میں خدمات سرانجامدیتے رہے۔
تازہ ترین