• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

129 مساجد میں عید کے اجتماعات ایس او پیز جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں 129 مساجد میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہونگے ۔ضلعی انتظامیہ نے نماز عید کے موقع پر کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کے انتظامات مکمل کر لئے۔ محکمہ ریونیو کے سٹاف کے ذریعے تمام مساجد میں ایس او پیز بارے آگاہی کیلئے کہا گیا کہ نمازی گھر سے وضو کرکے اور ماسک لگا کے آئیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی عابدہ فرید نے حضرت بہاوالدین زکریا اور حضرت شاہ رکن عالم کے مزارات کا دورہ کیا۔
تازہ ترین