• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹے جانوروں کے نرخ زیادہ خریداروں کی عدم دلچسپی

ملتان (سٹاف رپورٹر) عید کی آمد مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا،بڑے جانوروں کی خریداری میں اضافہ،چھوٹے جانوروں کے آسمان سے چھوتے نرخوں کے باعث خریداروں کی عدم دلچسپی، خریداری نہ ہوئے کے باعث مارکیٹ ڈاؤن ہو گئی، دوسری جانب مویشی منڈیوں اور عارضی سیلز پوائنٹس پر ضلعی انتظامیہ کے تمام تر دعوؤں کے باوجود سہولیا ت کا فقدان دیکھنے میں آیا ہے جبکہ  منڈیوں میں کورونا ایس اوپیز بھی یکسر نظر اندازکردیئے گئے ہیں۔
تازہ ترین