یوں تو آپ نے کھیتوں میں کسانوں کو کاشت کاری کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب کھیتوں پر مصوری شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔
چین کے صوبے Jiangsu کے کسانوں نے اپنے خوبصورت ہرے بھرے کھیتوں پر مختلف تھری ڈی تصاویر بنا ڈالیں کہ جیسے فصلیں نہ ہوئی کوئی کینوس ہی تو ہو۔
یوں ہریالے کھیت پر مصوری کے خوبصورت نظارے نے جہاں دیکھنے والوں کوحیران کردیا وہیں کسانوں کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔