• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن میں چھوٹا طیارہ گر گیا، تین افراد ہلاک

برلن ( نیوز ڈیسک) جرمنی میں چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارہ برلن میں ایک اپارٹمنٹ کی چھت پر گرا،جس کے باعث عمارت کی بالائی منزل پر آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ گرم ہوا کے غبارے سے ٹکرا گیا تھا،جس کے باعث وہ حادثے سے دوچار ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ 2 افراد کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا تھا۔

تازہ ترین